Is U.S. Sports and Entertainment Industry Under Chinese Influence?

امریکہ کی سپورٹس اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے لئے چین نہ صرف بڑی مارکیٹ ہے بلکہ سرمائے کا اہم ذریعہ بھی۔ حال ہی میں امریکہ کی نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے اعلی عہدیدار نے ہانگ کانگ کے مظاہرین کے حق میں ٹویٹ کی تو چین نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے چین میں این بی اے کے میچز کی ٹی وی پر نمائش روک دی۔

Category: National, Sports
About The Author
-